اجزاء:
250 گرام بونلیس چکن(بغئر ھڈئ کے)
1 چائے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ
½ چائے کا چمچ کالی مرچ
½ چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر
½ لال مرچ پاؤڈر
¼ چائے کا چمچ ہلدی پاؤڈر
½ چائے کا چمچ نمک
4 ہری مرچ
½ چائے کا چمچ دھنیا
1 چمچ کٹی پیاز
برھڈکے ٹکڑے (آپ کی ضرورت کے مطابق)
طریقہ:
میشڈ آلو میں چکن ڈال کر مکس کریں۔
ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہری مرچ ڈالیں۔
لال مرچ پاؤڈر، نمک، ہلدی پاؤڈر اور تمام اجزاء شامل کریں۔
آٹے کو ڈونٹس کی شکل میں ڈھال لیں۔
ان ڈونٹس کو درمیانی تا دھیمی آنچ پر بھونیں۔
مزیدار چکن ڈونٹس پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔
خوب
ReplyDelete